Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

لاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع

لاہور(ویب ڈیسک )شہر لاہور میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

بارش سے شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ پی ڈی ایم اے نے واسا حکام کو نشیبی علاقے کلئیر رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں،خراب موسم میں باخبر رہنے اور احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہری بلاوجہ بارشوں میں سفر سے گریز کریں۔
مزیدپڑھیں:دیشا پٹانی کا سرخ لباس میں گلیمرس فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

یہ بھی پڑھیں