Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

بذریعہ قرعہ اندازی موبائل فون جیتنے والے خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان

بذریعہ قرعہ اندازی موبائل فون(Mobile phone) جیتنے والے خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان ہو گیا۔

کسان کارڈ کا بِل 25 اپریل 2026 تک جمع کروا کر بذریعہ قرعہ اندازی موبائل فون جیتنے والے خوش نصیب کاشتکاروں کے نام جاری کر دیے گئے۔

موبائل فون جیتنے والے 5 خوش نصیبوں میں میانوالی کے محمد طاہر، میانوالی کے سکندر حیات، شجاع آباد ملتان کے غلام شبیر، وزیر آباد کے محمد یوسف، اور میانوالی پیلاں کے ظفر اقبال شامل ہیں۔

جمائمہ کے ’دوسرے ہونے والے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر

محکمہ زراعت حکومتِ پنجاب کے مطابق دوسرے لکی ڈرا کے لیے بل جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 مئی 2026 ہے۔

یہ بھی پڑھیں