Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

ریلوے سکولوں کی نجکاری کے بعد نئی انتظامیہ نے فیسوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان ریلویز کے سکولوں(Schools) کی نجکاری کے بعد نئی انتظامیہ نے طلبہ کی فیسوں میں اضافہ کر دیا ۔ذرائع کے مطابق نئی فیس پالیسی کے تحت پانچویں کلاس تک کے بچوں کی فیس 1000 روپے جبکہ چھٹی کلاس سے دسویں کلاس تک کے طلبہ کے لیے فیس 1500 روپے مقرر کی گئی ہے۔

لاہور میں آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے نیا سکیورٹی نظام متعارف

اس سے قبل کلاس اول سے دسویں جماعت تک یکساں فیس 900 روپے وصول کی جا رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں