اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کیلئے آج بڑا دن ہے ، دس ماہ بعد پہلی بار عمران خان کو سپریم کورٹ کے سامنے بذریعہ ویڈیو لنک آج پیش کیا جائےگا۔ عوام بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طویل عرصے بعد پہلی بار مین سٹریم میڈیا پر دیکھ سکے گی ۔
دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ
اڈیالہ جیل میں عمران خان کی بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کو ممکن بننانے کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔


