پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل احمد شریف چوہدری آج سہہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بات کی جائے گی۔
اس سے پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر نے میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے تفصیل پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ عزم استحکام فوجی آپریشن نہیں مہم ہے، ایک سیاسی مافیا اس کے خلاف کھڑا ہوگیا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما کے قتل کیس میں اہم پیشرفت،بیٹا حراست میں لے لیا گیا


