Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

عمران خان نے اڈیالہ جیل سے مظاہرین کے نام اہم پیغام ریکارڈ کروادیا

لاہور (نیوزڈیسک) بانی پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میںقوم کے نام خصوصی ویڈیو پیغام ریکارڈ کروادیا ہے ۔۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کی ملاقات کے بعد عمران خان نے پی ٹی آئی کارکنوں اور قوم کے نام اہم پیغام ریکارڈ کروادیا ،۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران بیرسٹر گوہر کے پاس موبائل فون بھی موجود تھا، بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر کے موبائل فون پر اپنا ویڈیو پیغام ریکارڈ کرایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ پیغام صرف بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کیلئے ہے

پی ٹی آئی احتجاج ،پولیس حالات کو کنٹرول کرے،وزیر داخلہ کی آئی جی کو ہدایت

یہ بھی پڑھیں