Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

ڈی چوک میدان جنگ بن گیا ،واٹر کینن ،آنسو گیس کا استعمال ،حالات کشیدہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کے قافلے کو چائینہ چوک پہنچتے ہی پولیس اور رینجرز کا سامنا ،چائنہ چوک میں شدید شیلنگ،واٹر کینن بھی پہنچا دیئے گئے۔

چائنہ چوک میں رینجرز کی مزید تازہ دم نفری بھی پہنچ گئی،دوسری طرف خیبرپختونخوا سے قافلے اسلام آباد پہنچتے ہی لاہورسے تحریک انصاف کے قافلے نکلنا شروع ہوگئے

عمران خان نے اڈیالہ جیل سے مظاہرین کے نام اہم پیغام ریکارڈ کروادیا

یہ بھی پڑھیں