لانگ اور شارٹ حج پیکج کی حتمی قیمتیں کیا ؟ باقاعدہ اعلان کردیا گیا
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کردیا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار مقرر کی گئی ہے اور شارٹ حج پیکج 11 لاکھ 50 ہزار روپے