Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

اسلام آباد

ریسٹورینٹ کے کاروبار سے وابستہ افراد کے لیے اہم خبر

پنجاب فوڈ اتھارٹی صوبے بھر میں ریسٹورینٹ کے کاروبار چلانے کے لیے شہریوں کو لائسنس جاری کرنے کی مجاز اتھارٹی ہے۔ اتھارٹی کسانوں، مینوفیکچررز، ریسٹورینٹ کے مالکان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی طرف سے تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے

مزید پڑھیں »

پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے گئے،ملزمان کیخلاف انکوائر ی شروع

نیب اور ایف آئی اے نے پانامہ کیسز دوبارہ کھول دئیے ہیں۔ذرائع وفاقی حکومت کے مطابق پہلے مرحلے میں دودرجن کے قریب ملزمان کی انکوائری شروع کی گئی ہے،نئے قانون کی روشنی میں پانامہ کیسز کی تحقیقات کوانتہائی خفیہ رکھا

مزید پڑھیں »

سیکیورٹی فورسزکی کارروائیوں میں انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 7 خارجی ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کے ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خارجیوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی عمران خان کا حکم کسی خاطر میں نہ لائے

اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان مذاکراتی کمیٹی کے اراکین اور رہنماؤں کا ملاقات کے لیے انتظار کرتے رہے مگر 2 رہنماؤں کے علاوہ کوئی اور نہیں پہنچا۔ بانی پی ٹی آئی

مزید پڑھیں »

عافیہ صدیقی کیس: وزیراعظم کے امریکا کو لکھے خط کا جواب نہ آنے کا کیا مطلب سمجھیں؟ عدالت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق کیس میں وزیراعظم اور وزیرخارجہ کے بین الاقومی دوروں کی تفصیلات طلب کرلیں جبکہ عدالت نے وزارت خارجہ کو معاملات کو سفارتی سطح پر دیکھنے کی ہدایت بھی کی،

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں 21دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کااعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،نوٹیفکیشن

مزید پڑھیں »

مدارس رجسٹریشن بل کا معاملہ: فضل الرحمان کی آج وزیراعظم سے ملاقات شیڈول

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مدارس رجسٹریشن بل کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے اور سربراہ جے یو آئی کو آج ملاقات کیلئے مدعو کر لیا۔مولانا فضل الرحمان آج سہ پہر 3 بجے

مزید پڑھیں »

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کے لیے بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے امکانات بڑھ گئے، پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان مزید موخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی

مزید پڑھیں »

انتقال کرنے والے افراد کے شناختی کارڈ کیسے منسوخ کروائیں؟نادراکیجانب سےگائیڈ لائنز جاری

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) انتقال کرنے والے کے شناختی کارڈ منسوخ کروانے کے لیے شہریوں کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نادرا آرڈیننس کے سیکشن 17 اے کے تحت مرنے والے شہری کے پاس ہونے کے 60

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی امریکہ کی جانب سے پاکستانی کمپنیوں پرعائد پابندی کی مخالفت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما ذلفی بخاری نے امریکا کی جانب سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے والی 4 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ

مزید پڑھیں »