عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کیجانب سےبڑا ردِ عمل سامنے آ گیا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصر ہے، اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری قوم کی سلامتی کے لئے ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں