Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

ڈی چوک سے فرار ہونے کے بعدگنڈا پور ،بشریٰ بی بی نے کہاں پناہ لی؟بڑی خبر آگئی

مانسہرہ: (دنیا نیوز) ڈی چوک میں احتجاج سے فرار ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور اور بشریٰ بی بی نے مانسہرہ پہنچ کر پناہ لے لی۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کے ساتھ عمر ایوب خان بھی موجود ہیں، علی امین خان گنڈا پور ،بشریٰ بی بی اور عمر ایوب خان مانسہرہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرینگے۔پریس کانفرنس سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی رہائشگاہ پر انصاف سکریٹریٹ میں 11 بجے ہوگی۔

پی ٹی آئی احتجاج،تصادم،جھڑپیں، کتنے جاں بحق ہوئے؟فہرست سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں