Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

گنڈا پور اور بشریٰ بی بی آج اہم ہنگامی پریس کانفرنس کرینگے

مانسہرہ( نیوز ڈیسک)ڈی چوک میں احتجاج سے فرار ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور اور بشریٰ بی بی نے مانسہرہ پہنچ کر پناہ لے لی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کے ساتھ عمر ایوب خان بھی موجود ہیں، علی امین خان گنڈا پور ،بشریٰ بی بی اور عمر ایوب خان مانسہرہ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرینگے۔پریس کانفرنس سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی رہائشگاہ پر انصاف سکرٹریٹ میں 11 بجے ہوگی۔

رینجرز اہلکاروں کی شہادتیں کیسے ہوئیں؟ہولناک انکشاف سامنے آگئے

یہ بھی پڑھیں