Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

باجوڑ؛ صدیق آباد پھاٹک میں ناوگئی روڈ پر بم دھماکہ،4 افراد شہید متعدد زخمی

باجوڑ(نیوز ڈیسک)باجوڑ میں تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد پھاٹک میں ناوگئی روڈ پربم دھماکہ ہوا ہے،جس کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق شہیدہونےوالوں میں اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار،صوبیدار اور ایک پولیس اہلکاربھی شامل ہیں،دھماکے میں سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

پولیس اور سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

اٹلی نے 5 لاکھ ورک ویزوں کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیں