Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

جے یوآئی تحصیل امیرمفتی حبیب اللہ حقانی کوقتل کردیا گیا،ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے

سوات(اوصاف نیوز) دیر میں جےیوآئی تحصیل براول کے امیر مفتی حبیب اللہ حقانی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پ

ولیس کااس حوالے سے کہنا ہے کہ نامعلوم ملزمان نےگزشہ شب گھر کے اندرگھس کرگولی مار کرشہید کردیا تھا،ملزمان کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔

حبیب اللہ حقانی کی نماز جناہ آج دوپہر 2 بجے کو بین بالا سکول براول میں میں ادا کی جائے گی۔

بھارت کی معروف اداکارہ شیفالی جریوالا کی موت پر معروف مفتی طارق مسعود بھی چیخ اٹھے

یہ بھی پڑھیں