Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

دہشتگرد پرامن علاقے چترال پہنچ گئے، سیکیورٹی فورسز نے 7 دہشت گرد وں کی گردنیں‌اڑا دیں، 6 زخمی

ارسون(اوصاف نیوز)ضلع چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسزنے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گرد وں کو ہلاک اور 6 کو زخمی کر دیا ہے۔

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز نے 7 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ دیگر 6 کو شدید زخمی کردیا۔

مزید یہ بھی پڑھیں:فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر پاکستان بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ بھی پڑھیں