Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

شوکت یوسفزئی کینسر میں مبتلا،کروڑ وں کی خصوصی گرانٹ منظور

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کینسر میں مبتلا ہو گئے، جن کے علاج کیلئے 2 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ منظور کر دی گئی۔

خیبرپختونخوا کابینہ کا سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف رہنما شوکت یوسفزئی کی علاج کیلئے 2 کروڑ روپے خصوصی گرانٹ کی منظوری دیدی گئی۔

یاد رہے کہ شوکت یوسفزئی پروسٹیٹ کینسر کے عارضے میں مبتلا ہو چکے ہیں، جس کے علاج کیلئے شوکت یوسفزئی لندن گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:سیاسی تلخیاں  دور کرنے اور قومی مفاد کو مقدم رکھا وقت کی اشد ضرورت،سب کو دل بڑے کرنے پڑیں گے،اہم گفتگو

یہ بھی پڑھیں