پی ٹی آئی میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر بڑے اختلافات سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ جنرل نشستوں کے