اپردیر: سیلاب کے باعث تباہی، 3 رابطہ پل ٹوٹ گئے، بچہ پانی میں بہہ گیا
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر میں موسلادھار برسات کے باعث سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی ہے۔ نجی چینل کے مطابق سیاحتی مقام کمراٹ کے مرکزی پُل سمیت 3 رابطہ پل سیلابی پانی کی نذر ہو گئے، جب