سرکاری دفاتر میں موبائل نیٹ ورک کا معاملہ،معاون خصوصی شفقت ایاز نے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا
شاور(نیوز ڈیسک) معاون خصوصی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کےپی شفقت ایاز نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو خط لکھ دیا ، خط میں لکھا گیا کہ خیبرپختونخوا کے دفاتر میں موبائل سروس متاثر ہے،نیٹ ورک کے مسائل سے دفاتر میں کام