Search
Close this search box.
اتوار ,26 جولائی ,2026ء

پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں27 جولائی تک برقرار رہیں گی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہےکہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 27 جولائی تک برقرار رہیں گی۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق 27 جولائی تک پیٹرول کی قیمت 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر برقرار رہےگی۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمت 383 روپے 46 پیسے بھی27 جولائی تک برقرار رہےگی۔

ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت 301 روپے 14 پیسے فی لیٹر27 جولائی تک برقرار رہے گی۔

مزید پڑھیں۔ستاروں کی روشنی میں آپ کا آئندہ ہفتہ کیسا گزرے گا؟

یہ بھی پڑھیں