نجی تعلیمی ادارے میں آئس سپلائی کرنے والے شوہر اور بیوی کو گرفتار کرلیا گیا۔
لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے نصیر آباد میں پولیس نے نجی تعلیمی ادارے میں آئس سپلائی کرنے آئے میاں بیوی کو گرفتارکرلیا۔ ملزمان کو خفیہ اطلاع پر ناکہ بندی کرکے گلاب دیوی اسپتال کے قریب سے حراست میں لیا گیا۔ ایس