خبردار : لیزالرجی کاسبب، کمپنی کو لیز پیکٹس واپس اٹھانے کا انتباہ جاری
نیویارک(نیوزڈیسک)یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے معروف فوڈ کمپنی فریٹو لے (Frito-Lay) کو انتباہ جاری کردیا کہ وہ اپنے ”کلاسک پوٹیٹو چپس“ کو واپس اٹھالیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے چپس میں ایسے اجزاء