Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

22 دسمبر کا دن چھوٹا ترین اور 23 دسمبر کی رات طویل ترین ہوگی، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 22 دسمبر کا دن چھوٹا ترین اور 23 دسمبر کی رات سب سے طویل ہوگی۔22 دسمبر کو سورج 7 بجکر 6 منٹ پر طلوع ہوگا اور 5 بجکر 15 منٹ پر غروب ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دن کا دورانیہ 10 گھنٹے 8 منٹ اور رات کا دورانیہ 13 گھنٹے 52 منٹ پر مشتمل ہوگا، 23 دسمبر کے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہوجائے گا۔21 اور 22 مارچ 2025 کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا۔

پراسٹامول 65 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے نقصان دہ ، برطانوی ماہرین

یہ بھی پڑھیں