Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

اداکار سید عاصم بخاری کو دل کا دورہ، پنجاب کارڈلوجی ہسپتال میں زیرِ علاج

لاہور(شوبز ڈیسک)سینئر اداکار سید عاصم بخاری گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

سید عاصم بخاری کو گزشتہ صبح فجر کی نماز کے دوران شدید ہارٹ اٹیک ہوا، جس کے بعد انہیں فوری پنجاپ انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا، جہاں انہیں فوری ہنگامی طبی امداد دی گئی ۔

ڈاکٹرز کے مطابق عاصم بخاری کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے۔ ڈاکٹرز نے بتایا کہ اداکار عاصم بخاری کے پھیپھڑوں میں پانی بھر جانے کی وجہ سے ان کے گُردوں نے بھی کام کرنا کم کر دیا تھا۔
مزیدپڑھیں:بھارت کو بڑا دھچکا، دنیاکے پانچویں‌بڑے ملک نےمیزائل خریداری کے مذاکرات ختم کردیے

یہ بھی پڑھیں