لاہور کنسرٹ میں ناقص انتظامات پر بوہیمیا منتظمین پر برہم
لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستانی نژاد امریکی ریپر، گلوکار و موسیقار بوہیمیا کی جانب سے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منعقد میوزک فیسٹیول کے دوران ناقص انتطامات پر منتظمین پر غصہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ لاہور میں ’سول فیسٹیول‘