اداکارہ ماہ نور حیدر کو اپنا فون کیوں بند کرنا پڑا؟
لاہور(نیوزڈیسک)ماہ نور حیدر پاکستان کی ایک معروف اداکارہ اور ماڈل ہیں، انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز فلم ’طیفا ان ٹربل‘ سے کیا، وہ فلم ’پرچی‘ میں بھی نظر آئیں۔ ماہ نور حیدر نے کچھ عرصے کے لیے اپنی پیشہ