Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

پشاور، نوشہرہ کی حدود میں فائرنگ ، معروف اداکارہ قتل ، مقدمہ درج

پشاور(نیوزڈیسک) ملزمان کی فائرنگ سے معروف اداکارہ قتل، ذرائع کے مطابق تھانہ اکبر پورہ نوشہرہ کے حدود میں ملزمان کی فائرنگ سے شوبز سے منسلک اداکارہ خوشبو موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں اداکارہ کی لاش برآمد

پولیس کے مطابق دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔قتل کرنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی ۔ لاش کو پوسمارٹم کے میاں راشد میموریل اسپتال پبی منتقل کردیا گیا،
پولیس نے مقتولہ خوشبو کے بھائی کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی

یہ بھی پڑھیں