Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ، نوح دستگیر بٹ نے نئی تاریخ رقم کردی

تاشقند: پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جاری ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پاکستان کے پاور لفٹنگ اسٹار نوح بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ میں400 کلوگرام وزن اٹھا کر اسکواٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کیا۔

رپورٹ کے مطابق نوح بٹ نے 120 پلس کے جی میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا جب کہ بینچ پریس، ڈیڈ لفٹ اور مجموعی مقابلوں کے میڈلز کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں