پی ایس ایل 10 میں پلاٹینم کیٹیگری میں کون کونسے غیرملکی کھلاڑی شامل؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
�پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئےپلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں،مجیب الرحمان، شکیب الحسن، کرس لین، ڈیرل مچل بھی