جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو سنچورین ٹیسٹ میں شکست دیدی
سنچورین(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو سنچورین ٹیسٹ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ سینچورین میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگ میں 211 اور جبکہ جنوبی افریقا نے 301