چیمپئنز ٹرافی، ٹکٹس کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹس کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل بھی جلد شروع ہوگا،شائقین آج سے ٹکٹ کیلئے خود کو