پبلک وائی فائی استعمال کرنے والے صارفین کا ڈیٹا غیر محفوظ: کیسپرسکی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) عوامی مقامات پر چھٹیوں یا کاروباری دوروں کے دوران کیفے، ہوائی اڈوں، یا بیرون ملک وائی فائی کی سہولت کافی مقبول ہے۔ تا ہم ان غیر محدود نیٹ ورکس سے جڑتے وقت حفاظتی اقدامات سے آگاہ ہونا