بھارت میں موجود آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی فوڈ پوائزننگ کا شکار
کانپور ( وصاف نیوز) بھارت میں موجود آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے باعث ٹیم کو طبی ایمرجنسی کا سامنا کرنا پڑا۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب

