قومی اسمبلی میں سگریٹ نوشی پر اسپیکرسردار ایاز صادق برہم
اسلام آباد(ویب ڈی سک )اسپیکر ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ممبر کی جانب سے سگریٹ نوشی پر برہمی کا اظہار کیا ہے،اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایک ممبر نے دوران کارروائی سگریٹ نوشی