فرح سعدیہ اور توثیق حیدر نے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) سے وابستہ معروف اداکارہ و میزبان فرح سعدیہ اور اداکار توثیق حیدر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اپنی مبینہ شادی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے اس پر وضاحت پیش