Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اوگرا کی اہم وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں۔

اوگرا کے ترجمان کے مطابق شہری افواہوں پر دھیان نہ دیں، صرف سرکاری ذرائع سے جاری کردہ معلومات پر بھروسہ کریں۔

اوگرا کے ترجمان کے مطابق اس وقت ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو قیمتوں میں شدید اتار چڑھاؤ کے دوران ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے۔

اوگرا کے ترجمان کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیاں اپنے سابقہ ​​پیٹرن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری رکھیں۔
مزید پڑھیں‌:ترکیہ کی طرف آنے والا ایرانی بیلسٹک میزائل مار گرایا، ترک وزارت دفاع

یہ بھی پڑھیں