اسلام آباد: وفاقی بجٹ 7 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 5 جون کی شام 5 بجے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 7 جون کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔
مزید پڑھیں: حکومت نے بیکری مالکان کو قیمتیں کم کرنے کی آج تک کی مہلت دیدی
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے بعد 10 جون سے قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پر بحث شروع ہوگی۔


