Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

صدر مملکت نےپاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان کر دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی ہدایت دے دی۔صدر آصف زرداری ارشد ندیم کو سول ایوارڈ آئین کے آرٹیکل 259 (2) کے تحت دیں گے ۔ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کیلئے کابینہ ڈویژن کو خط ارسال کر دیا گیا ہے۔صدر زرداری نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے بہترین کارکردگی سے کھیل کے میدان میں قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ، ارشد ندیم کی عالمی سطح پر شاندار کامیابی قوم کیلئے فخر کا باعث بنی۔

ارشد ندیم بنائے گئےریکارڈ سے بھی لمبی تھرو کرسکتے ہیں، سابق کوچ نے کئی انکشافات کر دئیے

یہ بھی پڑھیں