Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

عمران خان سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

راولپنڈی (اوصاف نیوز) پارٹی کے کسی رہنما کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔

صرف ایم این اے جمال احسن خان اور ایم پی اے اقبال خٹک بانی سے ملاقات کے لیے دہگل ناکہ پہنچے۔

فہرست کے مطابق بانی سے ملاقات کے لیے 4 رہنما بھی اڈیالہ جیل پہنچے۔

ڈاکٹر امجد، صبغت اللہ، عثمان بٹانی، شعیب عامر بھی ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل نہیں آئے۔
مزید پڑھیں‌:آزاد کشمیر کابینہ میں 2 وزراء سے متعلق اہم حکومتی فیصلہ

یہ بھی پڑھیں