Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

پی ٹی آئی کا 14 رکنی سیاسی کمیٹی کا اعلان، کمیٹی میں کون کون شامل ؟ دیکھیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 14 رکنی سیاسی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیاسی کمیٹی پی ٹی آئی کور کمیٹی کے فیصلوں کو حتمی شکل دے گی۔سیاسی کمیٹی میں عمر ایوب خان، گوہر خان، سینیٹر شبلی فراز شامل ہوں گے۔

 مزید پڑھیں:  عمران خان سائفر کیس میں  بھی آئندہ ہفتے بری ہوجائیں گے، لطیف کھوسہ

اعلامیےکے مطابق کمیٹی میں علی امین گنڈا پور، اسد قیصر، شیر افضل مروت، شاہ فرمان، رؤف حسن، عون عباس بپی، حماد اظہر، عاطف خان اور حافظ فرحت شامل ہوں گے۔ سیاسی کمیٹی میں میاں اسلم اور خالد خورشید کو بھی شامل کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں