
غزہ پٹی میں دھماکا، 4 اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک
مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)غزہ پٹی میں ہونے والے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا غزہ پٹی کے شمالی علاقہ حئی الزیتون میں اسرائیلی فوج کے آپریشن کے دوران ہوا۔