قوم جانتی ہے 8 فرروری کے الیکشن میں کیاہوا،تیمورخان جھگڑا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تیمورخان جھگڑا نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی دشمنی ابھی پی ٹی آئی سے ختم نہیں ہوئی،پی ٹی آئی میں قابل لوگ موجود ہیں ہرکوئی چیئرمین پی ٹی آئی بن سکتاہے،بانی پی ٹی آئی پاکستان