کراچی(ویبڈیسک) شہر قائد کے ضلع ملیر کے علاقے گڈاپ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کا مزید بتانا ہے کہ زلزلہ کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر میں تھا۔
72 مزیدپڑھیں :گھنٹوں میں چوتھا زلزلہ ، پاکستان میں زمین ایک مرتبہ پھر لرز اٹھی ، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا



