
آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ایئرپورٹ کا فلائٹ آپریشن بحال
لاہور(نیوزڈیسک)آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ایئرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا۔ ذرائع کےمطابق آتشزدگی سے تباہ لاہور ایئرپورٹ کا امیگریشن سسٹم رات 10 بجے آن کیا گیا۔ مزیدپڑھیں:کمانڈر سینٹکام کا خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان


