پشاور (نیوزڈیسک)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یہ حکومتیں عوام کی نمائندہ نہیں ہیں، ہم عوام کی عزت نفس کا مقدمہ لے کر آئے ہیں۔
مزیدپڑھیں:بگ باس سے مشہور معروف پستہ قد گلوکار عبدو روزک کو بھی دلہن مل گئی
پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کارکنوں کا جوش و جذبہ ملین مارچ سے زیادہ ہے، کارکنوں نے ایک بار پھر پیغام دیا ہے جعلی اسمبلی قبول نہیں۔

