وفاقی وزیر کا جشن آزادی کی خوشی میں مفت پیٹرول دینے کا اعلان
چنیوٹ(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے جشن آزادی کی خوشی میں اپنے آبائی علاقے چنیوٹ میں رکشہ اور موٹر سائیکل سواروں کے لیے 5 لیٹر پیٹرول کے تحفے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی