Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے مالدیپ پہنچتے ہی دکھایا ایسا رنگ،مداحوں کے چھوٹ گئے پسینے، بولڈ تصاویر سوشل میڈیاپروائرل

مالے(شوبز ڈیسک) چھوٹے پردے کی اداکارہ ٹینا دتہ نے اپنی انتہائی گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں ، جو انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔ اداکارہ ٹینا دتہ نے یہ تصویریں مالدیپ سے شیئر کی ہیں، جس میں وہ سمندر کنارے بلیک سوئم سوٹ پہن کر فوٹوشوٹ کرواتی نظر آرہی ہیں ۔اداکارہ ٹینا دتہ نے یہ تصویریں مالدیپ سے شیئر کی ہیں، جس میں وہ سمندر کنارے بلیک سوئم سوٹ پہن کر فوٹوشوٹ کرواتی نظر آرہی ہیں اداکارہ ٹینا دتہ کی ایک ایک تصویر فینس کا دھیان کھینچ رہی ہے ۔ ٹی وی سیریل میں سنسکاری بہو کا کردار نبھانے والی اداکارہ نے اپنا گلیمرس اوتار دکھایا ہے ۔اداکارہ ٹینا دتہ نے اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ الگ الگ انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں،اداکارہ ٹینا دتہ کی قاتلانہ ادائیں ان کے چاہنے والوں کو زخمی کررہی ہیں ۔ اداکارہ اکثر اس طرح کی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ،اداکارہ ٹینا دتہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ ٹینا اکثر پانی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں،اداکارہ ٹینا دتہ کے کریئر کی بات کریں تو انہوں نے ٹی وی سیریل کے علاوہ ریئلٹی شوز اور فلموں کے علاوہ میوزک ویڈیوز میں بھی کام کیا ہے،اداکارہ ٹینا دتہ نے ٹی وی پر سیریل اترن سے کافی اچھی شناخت بنائی ہے ۔ اس سیریل سے انہیں گھر گھر میں کافی شہرت ملی ہے ۔


مزیدپڑھیں :مریم نواز نے ماضی میں فیض حمید پر کیا الزامات لگائے تھے؟

یہ بھی پڑھیں