Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد(ویب‌ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 260 روپے 96 پیسے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 70 پیسے فی لیٹر کم کی گئی ہے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 266 روپے 7 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں