پی ٹی آئی نے آئین کے تحفظ کیلئے 6 سیاسی پارٹیوں پر مشتمل اتحاد بنالیا، رؤف حسن
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ نوازشریف کے باہر جانے میں جنرل باجوہ کا 100فیصد کردار تھا،پی ٹی آئی کی حکومت گرانے میں بھی جنرل باجوہ کا کردار تھا،نوازشریف