کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے علاقے قائد آبادمیں گولیاں چلنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے قائد آباد میں جھگڑا ہوا،سربلند اس کے بیٹے اورداماد نے فائرنگ کی جس سے ایک شہری جاں بحق ہوگیاجبکہ تین بھائی زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔
مزیدپڑھیں:طاقت اسٹبلشمنٹ کے پاس ہے، جس کے پاس طاقت ہے ہم اس سے بات کریں گے، رؤف حسن

